پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ماں کے عالمی دن کے حوالے سیمینار کا انعقاد
پیر 13 مئی 2024 17:17
(جاری ہے)
ہر مشقت سہہ کر اپنے بچوں کے لیے آسانیاں پیدا کرتی ہے۔ ماں اگر ورکنگ ومن ہو تو اس کے لیے زندگی کے ہر شعبے میں کردار ادا کرنا اور بھی معنی خیز ہو جاتا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کے ایسی ماں ایسی خواتین کے لیے مزید ترقی کے مزید موقعے پیدا کئے جائیں اور ان کے لیے زندگی کے ہر میدان کو آسان بنایا جائے۔
انکا مزید کہنا تھا کہ پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ پنجاب کا بھی یہی نصب العین ہے کہ بہترین صحت اور خاندانی منصوبہ بندی کے ذریعے ماں کی بہتری کے لیے کام کیا جائے جس میں لڑکیوں کی تعلیم پر زور دینے کے ساتھ ساتھ زندگی کے ہر شعبے میں فیصلہ سازی کے قابل بنانا بھی شامل ہے۔ تقریب کے اختتام پر ممتا کا چشن مناتے ہوئے کیک بھی کاٹا گیا اور پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ اور ٹی سی آئی گرین سٹار نے مستقبل میں بھی ماں اور بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے مزید کام کرنے کا عزم کیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کینیا کی بندرگاہ پر پھنسے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑ دئیے گئے
نئے بجٹ میں گرین پاکستان پروگرام کیلئے 15 ارب 62 کروڑ مختص کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کی 100دنوں کی کارکردگی جھوٹ پر مبنی ہے‘احمد خان بھچر
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران کی جناح ہسپتال آمد، صحافی اخلاق باجوہ، شاعر تجمل کلیم کی عیادت کی
پنجاب اسمبلی اجلاس،9 مئی کے تذکرے پر اپوزیشن ،حکومتی اراکین آمنے سامنے ،ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش ..
الحمرا آرٹس کونسل میں کلاسیکل تھیٹر فیسٹیول کی اختتامی تقریب کا انعقاد
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان سے ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی کی ملاقات
پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی اوپن ہارٹ سرجری کر دی گئی
ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کا احسن قدم
صوبے میں لاقانونیت کی انتہا، وزیر اعلیٰ پنجاب فوٹو سیشن میں مصروف ہیں
عوام اور کارکن رکنیت سازی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں : جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے، چیئرمین سینیٹ
-
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، سردارایازصادق