لاہور:ہوٹل میں اچانک گولی چل گئی ، نوجوان موقع پر جاںبحق

پیر 13 مئی 2024 18:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2024ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ بحریہ ٹائون کلاک چوک میں ہوٹل میں اچانک گولی چل گئی ، گولی لگنے سے ایک نوجوان موقع پر جاںبحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

جاں بحق شخص کی شناخت 25سالہ نعمان عبدالرحمن نے نام سے ہوئی۔نعمان 12بور گن صاف کر رہا تھا اور اچانگ گولی چل گئی ۔ ریسکیو اہلکار جابحق شخص کو پولیس کے حوالے کر دی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں