ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے پاکپتن سے اغواء ہونے والے خواجہ سراں کو بازیاب کروا دیا
پیر 13 مئی 2024 18:47
(جاری ہے)
ترجمان سیف سٹیزکے مطابق ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن پر خواجہ سرائوں کو اغواء کرنے اور تشدد کی کال موصول ہوئی ، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے پولیس کو جائے وقوعہ پر روانہ کیا۔
پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خواجہ سرائوں کو اغواء کاروں کے چنگل سے بازیاب کروایا ،پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔ ترجمان کے مطابق ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے 4300سے زائد کیسز میں خواتین کو پولیس مدد فراہم کرچکا ہے۔ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن مظلوم طبقے، خواتین، بچے اور ٹرانسجینڈرز کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہر دم کوشاں ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
-صوبائی وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھرکا پہلی سمر سپورٹس گیمز2024ء کے انعقاد کا اعلان
ق*ساؤتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں اہم اجلاس
{منہاج القرآن کے زیر اہتمام لندن میں عظیم الشان تربیتی ورکشاپ
ٓوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا وزیر آباد میں طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
ٴوزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا پنجاب میں انڈسٹری کے فروغ کے اہداف کے حصول میں ناکامی پراظہار برہمی
eگندم سکینڈل کی ، ڈی جی نیب سے 26 جون کو رپورٹ طلب
[سمگل شدہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے سکینڈل کی نیب انکوائری کیلئے درخواست پر ڈی جی انٹی کرپشن کو درخواست پر ..
ٰفواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع اور تمام مقدمات کو یکجا کرنے کے لئے درخواستوں پر سماعت
وزیر فواد چوہدری کی گرفتاری سے روکنے اور جے آئی ٹی کے نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت 29 مئی تک ملتوی
غ*لاہور ہائیکورٹ کا احتساب عدالت نمبر دو لاہور میں جج تعینات نہ کرنے کا نوٹس
۷شہری کو دو مقدمات میں رہائی کے بعد شہری کو تیسرے جھوٹے کیس میں گرفتار کرنے پر لاہور ہائیکورٹ کا بڑا ..
سلمان اکرم راجہ اور رائو عمر ہاشم خان کی اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کی درخواست فریقین کے وکلا کے دلائل ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے مشترکہ طور پر سمندر میں 675 کلوگرام آئس قبضے میں لے لی
-
بہاولپور میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
آئی ایم ایف نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے کئی ظالمانہ شرائط سامنے لے آیا ہے
-
گنڈا پور کا وفاقی حکومت سے معاملات طے کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ مذاکرات ہور ہے ہیں
-
فواد چوہدری کی پنجاب میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیرآباد میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا نوٹس، رپورٹ طلب
-
جنرل باجوہ کی اتنی تعریف شاید میراثی بھی نہ کرسکیں، اس کا کوئی نظریہ یا اصول نہیں
-
شہداء کے اہل خانہ کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے‘وزیرداخلہ
-
ڈولفن ٹیم نے کار سوار شہری سے ہونے والی واردات ناکام بنادی
-
عمران خان ’’میں نہیں تو ملک نہیں‘‘ کی سیاست نا کریں، شیری رحمان
-
ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا اور کسی کے ارمان ٹوٹ گئے،وزیر اطلاعات و نشریات
-
عمران خان کا شیخ مجیب الرحمان سے موازنہ کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے