صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
پیر 13 مئی 2024 19:25
(جاری ہے)
ڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ پروفیسر ڈاکٹر زرفشاں طاہر اور متعلقہ افسران نے صوبائی وزیر صحت کو بریفننگ دی۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے ناقص کارکردگی پر سی ای او لاہور ڈاکٹر فیصل کی سرزنش کی اور سرویلنس بہتر کرنے کی ہدایت کی۔
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے تمام محکمہ جات کو آنکھیں کھول کر کام کرنا ہوگا۔عوام اپنے گھروں، دکانوں اور دیگر مقامات پر صفائی کو یقینی )بنائیں۔ ہمیں فیلڈ میں سرویلنس کو تیز اور بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔اس سلسلے میں فیلڈ سٹاف کی ٹریننگ کروائی جائے۔انہوں نے کہا کہ دنیا کے کئی ممالک ڈینگی وائرس کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ ڈینگی وائرس پر قابو پانے کیلئے اقدامات کسی ایک محکمہ کی نہیں بلکہ تمام سٹیک ہولڈرز کی ذمہ داری ہے۔ ڈینگی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے فیلڈ سٹاف کو متحرک ہونا پڑے گا۔ ڈینگی کے سیزن سے پہلے ہی حکومت پنجاب جامع حکمت عملی بنا رہی ہے۔ لارواء کے تدارک کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں۔ فیلڈ میں بوگس کارکردگی پر ایکشن لیا جائے گا۔ڈینگی کی بوگس سرویلنس عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ پروفیسر وسیم اکرم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ والدین بچوں کو ڈینگی سے بچانے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ماسٹر ٹرینرز اینٹومولوجسٹس کی ریفریشر تربیت کروائی جائے۔محکمہ صحت اورپارکس اینڈ کلچر اتھارٹی اور واسا سمیت دیگر محکمہ جات کو محنت کرنی ہوگی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بیوی سے لڑائی ،باپ نے اپنے ہی 3ماہ کے بچے کی جان لے لی
لاہور، کینال روڈ پر موٹرسائیکل کی ٹرالر سے ٹکر، 2نوجوان جاں بحق، ایک زخمی
ملکی بحرانوں کا حل کسی ایک جماعت کے بس کی بات نہیں‘جے یو آئی (س)
2جون کو لاہور میں تاریخی دفاع عثمان ؓ جلو س نکا لیں گے ‘ سنی علما کونسل
بو سیدہ نظام کی تبد یلی کے بغیر ملک تر قی نہیں کرسکتا ‘جے یو آئی
تحریک ختم نبوت کو از سر نو منظم کرنے کی اشد ضرورت ہے‘ متحدہ علما کونسل
پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کو خود مختار ادارہ بنانے کا فیصلہ
یوم تکبیر پاکستانی قوم ہی نہیں عالم اسلام کیلئے بھی فخر کا دن ہے‘ مریم نواز شریف
خلیل الرحمٰن قمر کا ماہرہ خان کو اپنی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان
لاہور،ٹرالر اورموٹر سائیکل میں تصادم،2افرار جاں بحق ایک زخمی
شاہ محمود قریشی کا9مئی مقدمات میں 9روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی لہر میں کمی کی نوید سنادی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے،سی پیک کے اگلے مرحلے کے حوالےسے بھرپور تیاری کر رہے ہیں ،وزیراعظم شہبازشریف
-
’آپ مشکل آنے پر ملک سے پہلی فرصت میں بھاگنے والے ہیں‘
-
یوم تکبیر تاریخ کا سنہری اور یادگار دن ہے، اس روز پاکستان نے اعلان کیا کہ اسے کوئی غلام نہیں بنا سکتا، 28 مئی کے موقع پر 9 مئی والوں نے جو سازش گھڑی وہ کامیاب نہیں ہوگی، عطاءاللہ تارڑ
-
لاہور، کینال روڈ پر موٹرسائیکل کی ٹرالر سے ٹکر، 2نوجوان جاں بحق، ایک زخمی
-
یوم تکبیر پاکستانی قوم ہی نہیں عالم اسلام کیلئے بھی فخر کا دن ہے‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعظم کا ملک بھر میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس ،اہم اجلاس طلب کرلیا
-
لاہور،ٹرالر اورموٹر سائیکل میں تصادم،2افرار جاں بحق ایک زخمی
-
شاہ محمود قریشی کا9مئی مقدمات میں 9روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
پشاور میں لوڈ شیدنگ کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے
-
وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1200 ارب روپے تک رکھے جانے کی تجویز
-
محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی لہر میں کمی کی نوید سنادی
-
ہر لمحہ اور ہر قیمت پر قوم کا دفاع یقینی بنایا جائے گا، افواجِ پاکستان کا عزم