گ*میںایف آئی اے کے دو ڈائریکٹروں کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی 16 مئی تک ملتوی

منگل 14 مئی 2024 03:35

۷لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2024ء) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عدالتی احکامات نہ ماننے اور مقدمہ کا ریکارڈ پیش نہ کرنے کے معاملے میںایف آئی اے کے دو ڈائریکٹروں کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی 16 مئی تک ملتوی کر دی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے جمیل احمد خان میو اور ڈپٹی ڈائریکٹر فرخ بیگ نے عدالت میں موقف اپنایا کہ دونوں ڈائریکٹرزشہر سے باہر ہیں آئندہ سماعت پر پیش ہو 1جائیں گے مہلت دی جائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں