مسافر ٹرینوں کی بوگیوںسے کاپر وائر کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ

منگل 14 مئی 2024 21:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2024ء) لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والے مختلف مسافر ٹرینوں کی بوگیوںسے دوران سفرکاپر وائر کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ ریلویز پولیس چلتی ٹرینوں میں گشت کے باوجود وائر کی چوری روکنے میں ناکام ہو گئی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز کراچی سے لاہور آنے والی مسافر ٹرین تیزگام کی بوگی نمبر 12094 سے کاپر وائر چوری کر لی گئی جس کے بعد ریلوے حکام نے اس بوگی کو ناکارہ قرار دے دیا

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں