امریکی قونصل جنرل کا مسجد وزیر خان کے جنوبی حصے کی بحالی کے منصوبے کا افتتاح

منگل 14 مئی 2024 22:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2024ء) پاکستان میں مقیم امریکی قونصل جنرل نے منگل کے روز شہر تاریخی مسجد وزیر خان کے جنوبی حصے کی بحالی کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مسجد کے ایک مینار سمیت جنوبی حصہ کی بحالی پر آنے والے اخراجات امریکی قونصلیٹ برداشت کرے گا جس پر دو لاکھ ڈالرز کی لاگت آئے گی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں