وزیراعلیٰ مریم نوازنے راشد نصراللہ کو اپنا معاون خصوصی مقررکردیا

بدھ 15 مئی 2024 17:19

وزیراعلیٰ مریم نوازنے راشد نصراللہ کو اپنا معاون خصوصی مقررکردیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2024ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راشد نصراللہ کو اپنا معاون خصوصی مقرر کر دیا۔ اس ضمن میں چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں