مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، سی سی پی او لاہور
بدھ 15 مئی 2024 17:41
(جاری ہے)
اس ضمن میں ترجمان لاہور پولیس نے بدھ کو جاری بیان میں کہا کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے36 کاریں،2927 موٹر سائیکلیں،93 دیگر گاڑیاں ،46 لیپ ٹاپ، 2729 موبائل فونز اور127تولے سونا برآمد کیا گیا۔
کیپٹل سٹی پولیس آفیسر( سی سی پی او) لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ ڈکیتی،چوری اور راہزنی سمیت جرائم کی مختلف وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ منشیات،ناجائز اسلحہ،سٹریٹ کرائمز اور سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رکھی جائے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی بازیابی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا
اغوا شدہ کم سن بچوں کو ملزمان کے چنگل سے بحفاظت بازیاب کرنیوالی پولیس ٹیموں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
آئی جی پنجاب پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم
سیف سٹی ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے 13سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا صفاک ملزم گرفتار کروا دیا
پنجاب حکومت کاکسانوں کو معیاری زرعی ادویات کی کنٹرول ریٹ پر فراہمی کیلئے سہولت سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے کے نتیجے میں قیمتی ..
گورنر پنجاب سے سابق وزیراعظم و سابق سپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر خسرہ کیسز کا جائزہ لینے کیلئے صوبائی وزیر صحت کا چلڈرن ہسپتال گوجرانوالہ ..
صوبائی وزیر صنعت و تجارت سے چین کی ذوانرجی کارپوریشن کے وفد کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع ..
لیسکو کی باٹا پور سب ڈویژن کے لائن سپرنٹنڈنٹ کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا
سی پیک گیم چینجر منصوبہ ہے،زراعت کی ترقی کے لیے کام کرنا وقت کی ضرورت ہے،گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ..
گورنر پنجاب سے پیپلزپارٹی پاکپتن کے وفد کی قیادت میں ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیاستدانوں کو سرخ لکیر کھینچنی پڑے گی کہ تیسری قوت کے ہاتھوں نہیں کھیلیں گے
-
وزیراعظم کو مکمل حق ہے کہ اگر مفادات کو ٹھیس پہنچ رہی ہو تو خاموش نہ بیٹھے
-
ہمارا بجٹ آئی ایم ایف کے کہنے پر اور خارجہ پالیسی امریکہ کے کہنے پر بن رہی ہے
-
سائفر کیس دو جمع دو والا کیس ہے ، فیصلے میں تبدیلی بھی آسکتی ہے
-
سندھ کا نصف سے زائد ماحولیاتی بجٹ 16سال سے ضائع ہو رہا ہے، نجی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ
-
کے الیکٹرک کا بغیر معاہدہ وفاق سے بجلی لینے کا انکشاف
-
عیدالاضحی کی آمد کیساتھ ہی سبز مصالحہ جات مہنگے،لہسن کی قیمت 400سے 500روپے کلو ہوگئی
-
سوات ،سعودی پلٹ شخص نے گھر پہنچتے ہی بیوی کو چھری کے وارکرکے قتل کردیا
-
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ہیں جو 40 سال سے راج کر رہی ہیں
-
سائفر جیسےحساس ڈاکومنٹس کی عوامی جلسے میں تشہیر کرتے اور ملکی سلامتی سے کھیلنے والے گنہگاروں کو معمولی غفلت گردانتے ہوئےبری کرنا ججز کی جانبداری اور بد نیتی کو واضح کرتا ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
سائفر کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل میں جانا حکومت کا نہیں پراسیکیوشن کا کام ہے
-
آٹا، چینی، گھی، دالوں سمیت تمام اشیاء خوردونوش کے نرخ مزید کم ہوں گے