نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
بدھ 15 مئی 2024 22:54
(جاری ہے)
درخواستگزار نے مقف اپنایا کہ آئین میں ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں ہے، اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری قانونی طور پر درست نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ 28 اپریل کو غیر قانونی نوٹیفکیشن کے ذریعے اسحق ڈار کو ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا چنانچہ عدالت ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کالعدم قرار دے۔ بعد ازاں لاہور ہائی کورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور پریس کلب کے ممبران اور انکے اہلخانہ کیلئے گزشتہ روز شوگر و آرتھوپیڈک سپائن میڈیکل کیمپ کا اہتمام
لیسکو ٹیم کا کریک ڈائون ،15بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کے اعداد و شمار جاری
پاکستان ریلویز کاعید پر مسافروں کیلئے کرایوں میں 25فیصد رعایت کا اعلان
ہمارا مشن عوام کی خدمت ،انکے حقوق کی خاطر ایوان میں آواز اٹھانا ہے‘ رانا جمیل منج
وزیراعلیٰ مریم نوازسے رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر کی ملاقات
بجٹ میں ایکسپورٹرز کیلئے فائنل ٹیکس رجیم کو بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رکھا جائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن ..
لاہور میں سکیورٹی گارڈ نے اپنی ہی کمپنی کے مالک کو قتل کر دیا
ورلڈ اسنوکر ٹور، کوالیفائی کرنے والے حارث طاہر کاوطن واپس پہنچنے پر تپاک استقبال
لاہور ہائیکورٹ نے ہتک عزت ایکٹ 2024 کے حوالے سےفریقین سے جواب طلب کرلیا
محکمہ موسمیات نے عیدالاضحیٰ پر موسمی صورتحال کی تفصیل بتادی
پاکستان ریلوے کا عید پر ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور پریس کلب کے ممبران اور انکے اہلخانہ کیلئے گزشتہ روز شوگر و آرتھوپیڈک سپائن میڈیکل کیمپ کا اہتمام
-
کے الیکٹرک نے ٹیکس دہندگان کے لئے سہولت کا اعلان کردیا
-
اسٹیٹ بینک کا چھوٹے اور درمیانے کاروبار کی سہولت کیلیے بڑا اقدام
-
ایک سال میں ادویات کی قیمتوں میں 35فیصد تک اضافہ ریکارڈ
-
فاروق ستار کو سنگین دھمکیاں موصول،آئی جی، ایڈیشنل آئی جی اور چیئرمین تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کو خط لکھ دیا
-
لیسکو ٹیم کا کریک ڈائون ،15بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
-
برطانیہ اور یورپی یونین کے ممالک پاکستانی شہریوں کی مسترد ویزا درخواستوں کی فیس کی مد میں کروڑوں پاﺅنڈ ہڑ پ گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر کی ملاقات
-
پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام 31ویں ایشین جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ 25 جون سے شروع ہوگی
-
آپ ٹربیونل کا تعصب ثابت کریں یا پھر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے تیار رہیں‘جسٹس جہانگیری عدالت کے معززجج ہیں. جسٹس عامر فاروق
-
لاہور میں سکیورٹی گارڈ نے اپنی ہی کمپنی کے مالک کو قتل کر دیا
-
ورلڈ اسنوکر ٹور، کوالیفائی کرنے والے حارث طاہر کاوطن واپس پہنچنے پر تپاک استقبال