وزیر اعلی کا ژوب میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں شہید ہونے والے میجر بابر خان کو خراج عقیدت

بدھ 15 مئی 2024 21:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ژوب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے میجر بابر خان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ بدھ کو اپنے ایک بیان میں وزیر اعلی مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا-

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں