ظ*علمائے کرام منبر و محراب سے ا حترام انسانیت کا درس دیں:مفتی غلام اصغر صدیقی
ج*امت مسلمہ کو درپیش مسائل و مشکلات کا حل سیرت نبوی ﷺ کی پیروی میں ہے
بدھ 15 مئی 2024 21:50
(جاری ہے)
امت مسلمہ کو درپیش تمام مسائل اور مشکلات کا حل سیرت نبوی ﷺ کی پیروی میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ علمائے کرام منبر و محراب سے ا حترام انسانیت،اتحاد و یکجہتی کا درس دیں۔ علامہ غلام اصغر صدیقی نے کہا کہ اتحاد و سلامتی،برداشت و رواداری،اخوت و بھائی چارے اور علم و امن کی راہ پر چلنے کیلئے ایک دوسرے کا احترام کرنا ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ دین اسلام انسانوں کے درمیان محبت و بھائی چارے کی فضا قائم کرنے اور انسانیت کی اعلیٰ قدروں کا تحفظ کرنے کا درس دیتا ہے۔تحریک منہاج القرآن علم،اخلاق،تربیت،تحقیق اور عقائد صحیحہ کو زندہ کرنے کی تحریک ہے۔انہوں نے کہاکہ منہاج القرآن علما کونسل کی جدوجہد علم اور امن کو فروغ دینے کیلئے ہے ۔منہاج القرآن علما کونسل احیائے دین اور عشق مصطفی ﷺ کی شمعوں کو روشن رکھے ہوئے ہے۔انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنی زندگیوں کو حضور نبی اکرم ﷺ کے پیغام رحمت سے آراستہ کریں،اسی سے دنیا امن و محبت کا گہواہ نظر آئے گی۔منہاج القرآن علما کونسل امت کو حضور نبی اکرم ﷺ کی ذات سے تعلق مضبوط کرنے کیلئے متوجہ کر رہی ہے تا کہ مسلمانوں کی زندگیوں کا سکون اور خوشیاں لوٹ سکیں۔اجلاس میں منہاج القرآن علما کونسل کے مرکزی ناظم علامہ اشفاق چشتی،علامہ محمد رفیق رندھاوا،علامہ محمد عثمان سیالوی،علامہ محمد خلیل حنفی،علامہ محمد اقبال طاہری،علامہ محمد عدنان،علامہ فیصل چشتی،علامہ محمد شہزاد ندیم قادری،علامہ محمد اقبال نورانی،علامہ محمد ساجد البرہانی،علامہ سید امداد حسین شاہ،علامہ عامر ندیم سمیت دیگر علمائے کرام موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سڑکوں کی تعمیرومرمت وبحالی کیلئے ڈیڈ لائن پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
پنجاب کسان کارڈ رجسٹریشن کا آغاز،5 لاکھ کاشتکارمستفید ہونگے ‘مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب نے کسان کارڈ رجسٹریشن کا آغاز کر دیا،5 لاکھ کاشتکارمستفید ہونگے
محکمہ جنگلی حیات نے انڈس ڈولفن کے بارے میں دلچسپ معلوماتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا جارحیت کا شکار معصوم بچوں کے عالمی دن پیغام
وزیراعلیٰ سے قطر کے سفیر علی بن مبارک الخاطرکی ملاقات ،صدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف بھی موجود
ڈ*گندم سکینڈل: ملزمان 3 روزہ مزید جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
ا*منشیات برآمدگی کیس ، ملزم کیخلاف پراسیکیوشن سے مکمل چالان طلب
ًآن لائن شاپ کیخلاف ہرجانہ کیس ، درخواست گزار کا وکیل ابتدائی بحث کیلئے 16 جون کو طلب
ژ*پراسیکیوٹر جنرل پنجاب اور چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مابین ملاقات
وزیراعلی پنجاب نے عوام سے معیاری اور سستی روٹی کی فراہمی کا وعدہ سچ کر دکھایا ہے،صوبائی وزیر خوراک
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سڑکوں کی تعمیرومرمت وبحالی کیلئے ڈیڈ لائن پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب کسان کارڈ رجسٹریشن کا آغاز،5 لاکھ کاشتکارمستفید ہونگے ‘مریم نواز
-
کرہ ارض کے تحفظ کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے،یوسف رضا گیلانی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا جارحیت کا شکار معصوم بچوں کے عالمی دن پیغام
-
مظبوط فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیاں مستحکم ریاست اور قومی سلامتی کے لیے انتہائی اہم ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
شیخ مجیب الرحمان ویڈیو کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایف آئی اے میں طلبی کا معاملہ
-
پاکستانی نژاد سیاح خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی ہوگئی
-
سائفر کا بلا وجہ کا کیس بنایا ہوا تھا ، اس کا مناسب فیصلہ آیا، اس میں ہے کیا جو حکومت مزید کھیلنا چاہتی ہے‘ عارف علوی
-
نیب نے غیر معیاری دودھ اور دہی کی فروخت پر نوٹس لے لیا
-
ذی الحج کے چاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5 بجکر38 منٹ پر ہوگی، محکمہ موسمیات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے مابین ملاقات