علمائے کرام منبر و محراب سے ا حترام انسانیت اور اتحادویکجہتی کا درس دیں،مفتی غلام اصغر صدیقی
بدھ 15 مئی 2024 22:20
(جاری ہے)
امت مسلمہ کو درپیش تمام مسائل اور مشکلات کا حل سیرت نبوی ۖ کی پیروی میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ علمائے کرام منبر و محراب سے ا حترام انسانیت،اتحاد و یکجہتی کا درس دیں۔ علامہ غلام اصغر صدیقی نے کہا کہ اتحاد و سلامتی،برداشت و رواداری،اخوت و بھائی چارے اور علم و امن کی راہ پر چلنے کیلئے ایک دوسرے کا احترام کرنا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ دین اسلام انسانوں کے درمیان محبت و بھائی چارے کی فضا قائم کرنے اور انسانیت کی اعلی قدروں کا تحفظ کرنے کا درس دیتا ہے۔تحریک منہاج القرآن علم،اخلاق،تربیت،تحقیق اور عقائد صحیحہ کو زندہ کرنے کی تحریک ہے۔انہوں نے کہاکہ منہاج القرآن علما کونسل امت کو حضور نبی اکرم ۖ کی ذات سے تعلق مضبوط کرنے کیلئے متوجہ کر رہی ہے تا کہ مسلمانوں کی زندگیوں کا سکون اور خوشیاں لوٹ سکیں۔اجلاس میں منہاج القرآن علما کونسل کے مرکزی ناظم علامہ اشفاق چشتی،علامہ محمد رفیق رندھاوا،علامہ محمد عثمان سیالوی،علامہ محمد خلیل حنفی،علامہ محمد اقبال طاہری،علامہ محمد عدنان،علامہ فیصل چشتی،علامہ محمد شہزاد ندیم قادری،علامہ محمد اقبال نورانی،علامہ محمد ساجد البرہانی،علامہ سید امداد حسین شاہ اورعلامہ عامر ندیم سمیت دیگر علمائے کرام موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عہد ساز شاعر، ادیب اور کالم نگار خالد احمد کی یاد میں خصوصی تقریب کل منعقد ہو گی
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کی زیر صدارت اجلاس ، محکمہ ٹرانسپورٹ کی 100 روزہ کارکردگی کا جائزہ ..
الحمرا آرٹس کونسل میں کیر یٹرز پروڈکشن کا ڈرامہ گونگی بیوی 2.0 پیش کیا گیا
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 7 جون کو طلب کر لیا
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے '' مریم کی دستک ایپ'' لانچ کر دی
سیمنٹ کی ایکسپورٹ میں بھاری اضافہ
سمر گیمز 2024 کا دوسرا مرحلہ، انٹرڈویژن ہاکی چمپئنشپ
’’مریم کی دستک ‘‘ایپ لاہور میںپائلٹ پراجیکٹ لانچ
علماشدت پسندی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں،ڈاکٹرراغب نعیمی
مہنگائی کو تاریخ کی کم ترین سطح پر لانے میں کامیاب رہے ہیں
وزیراعلیٰ ”مریم کی دستک“ ایپ لاہور میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر لانچ کردی
عوامی مسائل کا حل پارلیمنٹ کی بالادستی میں ہے ، صوبائی اداروں اور سماجی تنظیموں کے مابین موثر تعاون ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف پانچ روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں وفد کے ہمراہ شینزن پہنچ گئے
-
پاکستان چین کی زرعی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے زرعی پیداوار اور ان کی برآمدات کو بڑھانے کا خواہاں ہے.شہبازشریف
-
مہنگائی کو تاریخ کی کم ترین سطح پر لانے میں کامیاب رہے ہیں
-
وزیراعلیٰ ”مریم کی دستک“ ایپ لاہور میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر لانچ کردی
-
پی ٹی آئی حکومت سے سیاسی لڑے تو ہم تیار ہیں، لیکن یہ اداروں پر حملہ آور ہوجاتے ہیں
-
شواہد موجود ہیں کہ بھارتی ایجنسی’ را‘ پی ٹی آئی کے بیانیئے کی ٹرولنگ کررہی ہے
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا تفصیلی دورہ علاج معالجے کی سہولتوں کا تفصیلی جائزہ لیا
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا کلرکہار ٹراما سنٹر ٹی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ
-
چمن میں 6 ماہ سے دھرنا جاری ہے، تجارت کی بندش نے قبائلیوں کی شہ رگ توڑ دی، اسد قیصر
-
سڑکوں کی تعمیرومرمت وبحالی کیلئے ڈیڈ لائن پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب کسان کارڈ رجسٹریشن کا آغاز،5 لاکھ کاشتکارمستفید ہونگے ‘مریم نواز
-
کرہ ارض کے تحفظ کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے،یوسف رضا گیلانی