دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 16 مئی 2024 19:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2024ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ تربیلاکے مقام پرآمد 56 ہزار700 کیوسک اور اخرج 65 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 64 ہزار400 کیوسک اور اخراج 64 ہزار400 کیوسک، خیرآباد پل آمد73 ہزار600 کیوسک اور اخرج 73 ہزار600 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 56 ہزار700 کیوسک اور اخراج40 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 28 ہزار کیوسک اور اخراج 13 ہزار400 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد 1 لاکھ 4 ہزار400 کیوسک اور اخراج 97 ہزار900 کیوسک، چشمہ1 لاکھ 8 ہزار900 کیوسک اوراخراج 1 لاکھ 20 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 1 لاکھ 14 ہزار200 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 1 ہزار200 کیوسک،گدو آمد47 ہزار700 کیوسک اور اخراج44 ہزار 300 کیوسک، سکھر آمد 40 ہزار800 کیوسک اور اخراج 13 ہزار 800کیوسک، کوٹری آمد 8 ہزار300 کیوسک اور اخراج 200 کیوسک،تریموں آمد 35 ہزار500 کیوسک اور اخراج 18 ہزار 200 کیوسک ، پنجند آمد 5 ہزار 300 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیاگیا۔

(جاری ہے)

آبی ذخائر میںتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،پانی کی موجودہ 1470.57 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.865 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1174.60 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.820 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.60 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.091 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں