آ*پی پی 168 لاہور سے صوبائی وزیر فیصل ایوب کی کامیابی کیخلاف درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ

جمعرات 16 مئی 2024 21:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2024ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے پی پی 168 لاہور سے صوبائی وزیر فیصل ایوب کی کامیابی کیخلاف درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ناکام امیدوار ملک ندیم عباس بارا نے اپیلٹ ٹریبیونل سے رجوع کیااور فیصل ایوب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں