?لاہور: افسران کے تقرر و تبادلے

جمعہ 17 مئی 2024 05:00

( لاہور (آن لائن) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 2پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اے آئی جی لاجسٹک اسماعیل الرحمن کو ڈی پی او خانیوال تعینات اور یہاں پر تعینات رانا عمر فاروق کو سینٹرل پولیس آفس تبدیل کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں