کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، انسداد سموگ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے،زید بن مقصود
جمعہ 17 مئی 2024 23:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پورے پنجاب کی گاڑیوں کے ایمیشن کو لاہور داخلے سے پہلے چیک ہونا چاہیے، ٹریفک چوکنگ پوائنٹس میں ڈیزائن تبدیلی سے پہلے کاربن اخراج کی رپورٹ تیار کی جائے۔ زید بن مقصود نے انسداد سموگ کی روٹ کازز کے مطابق ایکشن اور اثرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی اور کہا کہ انسداد سموگ کیلئے تمام محکمے کام کررہے ہیں، ان میں رابطہ اور تواتر کیلئے کمیٹی اجلاس ریگولر ہوگا۔
کمشنر نے کہا کہ کمرشل گاڑیاں انسداد سموگ کی بڑی وجوہات میں شامل ہیں، ان کی فٹنس پر زیرو ٹالرنس ہوگی۔ اجلاس میں ڈی جی ای پی اے عمران حامد، ایڈیشنل کمشنر عبدالسلام عارف، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ جاوید رشید چوہان و دیگر افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو کے لائن لاسز تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
لاہور ہائی کورٹ کا ڈپٹی کمشنرکو تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت کی درخواست پر قانون کے مطابق حکم
وزیراعلیٰ کا پنجاب کسان بنک، گرین ٹریکٹر، زرعی آلات کی مقامی تیاری، آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا اعلان ..
اقلیتی طلبا میں تعلیمی وظائف کی تقسیم کا عمل جاری،حکومت کا وژن تعلیم کے حصول کو آسان بنانا ہے، رمیش ..
گلوکارہ منور سلطانہ کی 29 ویں برسی 7 جون کو منائی گئی
لاہورہائیکورٹ، جناح ہسپتال کے وارڈز کے غیر فعال ہونے کے خلاف درخواست دائر
گوروارجن دیوجی کے شہیدی دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتری ( کل ) پاکستان پہنچیں گے
2013 میں راوی کنارے نیا شہر بسانے کا پلان بنایا، بعد میں آنے والوں نے رکاوٹیں کھڑی کیں
حکومت کا روڈا پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے چین ودیگرانٹرنیشنل اداروں سےاشتراک کار کا فیصلہ
معیشت کی بحالی کیلئے حکومت تاجروں کو سہولیات فراہم کرے‘ ضیاء الدین انصاری
چیئرپرسن پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن صاحبزادی وسیمہ عمر کا ملتان بورڈ کا دورہ
پنجاب بھر میں 1207 ٹریفک حادثات میں 06 افراد جاں بحق، 1298زخمی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائی کورٹ کا ڈپٹی کمشنرکو تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت کی درخواست پر قانون کے مطابق حکم
-
ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری
-
سندھ ہائی کورٹ نے سٹی کورٹ میں موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس کے تعطل پر پی ٹی اے سے جواب طلب کرلیا
-
امریکی ڈالر 19 پیسے اضافہ کے بعد 278.20 روپے کی سطح پر پہنچ گیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل میں عمران خان کے ملاقاتوں کے لیے مختص کمرے کی تصاویر اور مکمل رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستان میں 15 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
وہاں بات کریں گے جن کے پاس پاور ہے‘ جنہوں نے منظوری دینی ہے کیوں ناں براہ راست انہی سے بات کی جائے.عمران خان
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاک افغان سرحدی علاقے چمن کی صورتحال بارے اجلاس
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر مندی کا رجحان
-
حکومت کا روڈا پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے چین ودیگرانٹرنیشنل اداروں سےاشتراک کار کا فیصلہ
-
عمران خان متنازعہ ٹوئٹ کیس میں شامل تفتیش ہوگئے ‘ایف آئی اے ٹیم کی اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم سے پوچھ گچھ