ں*پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام ’ مصنف سے ملاقات‘پر سیشن کا انعقاد
جمعہ 17 مئی 2024 20:15
(جاری ہے)
لمز سوشل پالیسی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد احسن رانا نے اپنی کتاب ’ہیں کواکب کچھ ‘پر گفتگو کرتے ہوئے فلاحی سرمایہ داری اور پاکستان کی معیشت اور معاشرے پر اس کے اثرات پربات چیت کی۔
انسٹیٹیوٹ آف اردو لینگویج اینڈ لٹریچر کے پروفیسر ڈاکٹر ناصر عباس نیئر نے اپنی کتاب ’’نوآبادیات، جدیدیت اور اردو ادب‘‘ پیش کی۔ انہوں نے جدید اردو ادب کی رفتار کو تشکیل دینے میں نوآبادیاتی جدیدیت کے ناگزیر کردار پر زور دیا۔چیف لائبریرین پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی نے مصنفین کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنی مہارتوںکے اشتراک سے حاضرین کے تعلیمی تجربے کو تقویت بخشی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں گرفتارپی ٹی آئی رہنمائوں کی ضمانتوں میں توسیع کر دی
نیب قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار
عیدالاضحی کی آمد، لاہور میں مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا دئیے گئے
لاہور ہائیکورٹ نے عیدالاضحی کے موقع پر مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا نے کی اجازت دے دی
کاشتکاروں کو قرضوں کیلئے پنجاب کسان بینک قائم کرنے کا فیصلہ
شہریوں کی سفری سہولیات کے پیش نظر مویشی منڈیوں کے لئےٹریفک انتظامات مکمل کرلئے گئے، ترجمان
جواد احمد حاسد اور ناکام انسان ہیں، ابرار الحق
ارسلان خان سے شادی نہ کرتی تو پھر کبھی شادی نہ ہوتی،حرا خان
عائزہ خان کا’’ہیرامنڈی‘‘ لک مداحوں کی توجہ کا مرکز
صبور علی کو بولڈ فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا
ہتک عزت بل پر ہمیشہ کی طرح پیپلز پارٹی میڈیا کی آزادی کے ساتھ کھڑی ہے : ملک عابد اعوان
ًہر تہوار پر ناجائز منافع خور مافیا دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹتا ہے : عابد حسین صدیقی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان سے وکلاءکی ملاقات کی درخواست پر پولیس دائرہ اختیار پردلائل او رپورٹ طلب
-
نیب کو خاص طور پر سیاستدانوں کیلئے بنایا گیا تھا،شاہد خاقان عباسی
-
چیچہ وطنی،پولیس نے خاتون منشیات فروش گرفتار کر لی ، ہیروئن اور آئس برآمد
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقررکردی
-
ہمارا مینڈیٹ واپس کریں پھر ان سیاسی جماعتوں سے ہی بات کریں گے . عمرایوب خان
-
وفاقی وزیر قانون نے نیب ترامیمی آرڈیننس 2024 اور الیکشن ترامیمی آرڈیننس 2024 قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کر دیے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان‘ آدھے گھنٹے میں انڈیکس میں 1850 پوائنٹس کی کمی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
-
لاپتہ افرادکیس،لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس کو لکھ رہا ہوں،جسٹس محسن اختر کیانی
-
لاپتا افراد کیسز: لارجر بینچ کی تشکیل دینے کے لیے چیف جسٹس کو لکھ رہا ہوں.جسٹس محسن اختر کیانی
-
دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر جلد سماعت کے لیے اور سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت جاری
-
عیدالاضحی کی آمد، لاہور میں مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا دئیے گئے