پاکستان ایکسپریس کو چک جھمرہ ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ سٹاپ کی اجازت

جمعہ 17 مئی 2024 21:25

ث*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2024ء) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر راولپنڈی براستہ حافظ آباد،سانگلہ ہل،فیصل آباد، کراچی کے درمیان چلنے والی پاکستان ایکسپریس (45Up,46Dn) کو چک جھمرہ ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ کے لئے سٹاپ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

(جاری ہے)

عوام کو یہ سہولت عارضی بنیادوں پر 3ماہ کے لیے حاصل ہوگی۔اس فیصلہ پر فوری طور پر عمل درآمد ہو گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں