پنجاب حکومت نے 5 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

منگل 21 مئی 2024 23:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2024ء) پنجاب حکومت نے 5افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی سیکرٹری (ڈویلپمنٹ )آئی اینڈ سی ونگ آف ایس اینڈ جی اے ڈی مس صدف فاطمہ کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، ڈپٹی سیکرٹری آئی پی سی ، آئی اینڈ سی ونگ ایس اینڈ جی اے ڈی مس عفت النساء کو تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری (ڈویلپمنٹ )آئی اینڈ سی ونگ آف ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات ، تقرری کی منتظر گریڈ 17کی افسر مس تانیہ راشد کو گریڈ 18میں ترقی دے کر ڈپٹی سیکرٹری آئی پی سی ، آئی اینڈ سی ونگ ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات ، ڈپٹی سیکرٹری (ایڈمن ) محکمہ اطلاعات و ثقافت ظہیر لیاقت بیگ کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی تعینات اور سیکشن آفیسر گورنر ہائوس جمال فضیل کو تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری محکمہ داخلہ پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں