وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کا بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کا دورہ
بدھ 22 مئی 2024 21:34
(جاری ہے)
وزیر زراعت پنجاب نے مزید کہا کہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی ہائی ویلیو کراپس، زمین کی بردگی اور آبی ذخائر بڑھانے کے لئے تحقیقی کام کو بڑھائیں۔ بارانی زرعی یونیورسٹی محکمہ زراعت پنجاب کے دوسرے تحقیقاتی اداروں سے تعاون کو بڑھائیں تاکہ تحقیقی کام کو تقویت ملے اور زراعت کی ترقی کو فروغ حاصل ہو۔
انہوں نے کہا کہ زیتون پر مزید تحقیق کی جائے اور تیل دار اجناس کی پیداوار میں اضافہ پر خصوصی توجہ دی جائے خصوصاً مونگ پھلی کی نئی اقسام تیار کی جائیں۔ اس موقع پر سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کا کہنا تھا کہ بارانی علاقوں میں آبی ذخائر کو بڑھانے اور جدید نظام آبپاشی کو بڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ بارانی زرعی یونیورسٹی بین الاقوامی اور ملکی سطح کے اداروں سے مل کر ایک مربوط حکمت عملی وضع کرے اور اس حوالہ سے نئے منصوبہ جات کو لے کر آئے۔ اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد نعیم کا بتانا تھا کہ یونیورسٹی ہذا پریسین اور ڈیجیٹل ایگریکلچر کو متعارف کروانے کے لئے تحقیق کر رہی ہے تاکہ زراعت کو ان جدید خطوط پر استوار کیا جائے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یونیورسٹی ہذا نے ایک سمارٹ فارم بھی قائم کیا ہوا ہے جہاں پر ڈرون اور سمارٹ سپرے کی سہولت موجود ہے۔ یونیورسٹی ہذا بارانی علاقوں کے کاشتکاروں کو جدید زراعت کے متعلق ٹریننگز اور ورکشاپس بھی کروا رہی ہے۔ اس موقع پر راولپنڈی کے ایم پی اے راجہ محمد حنیف، ملک افتخار احمد، ضیاء اللہ شاہ، سید شاہد افتخار بخاری ڈائریکٹر زراعت (توسیع) راولپنڈی ڈویژن، ڈاکٹر انجم علی بٹر پروجیکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت پنجاب بھی موجود تھے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیوں سے پہلے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمیٰ بخاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیوں سے پہلے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمیٰ بخاری
![Cملک بھر میں بینک پانچ روز بعد آج دوبارہ کھلیں گے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
cملک بھر میں بینک پانچ روز بعد آج دوبارہ کھلیں گے
![ذ*(ن)لیگ کاجو سندھ میں شیئر ہے وہ ان کو ضرور ملے گا‘ سردار سلیم حیدر خان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ذ*(ن)لیگ کاجو سندھ میں شیئر ہے وہ ان کو ضرور ملے گا‘ سردار سلیم حیدر خان
![ٹ*لاہور چڑیا گھر کو سات ماہ بعد جزوی طورپر شہریوں کیلئے کھول دیا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ٹ*لاہور چڑیا گھر کو سات ماہ بعد جزوی طورپر شہریوں کیلئے کھول دیا گیا
![Eگلوکار ملکو ،سارا الطاف کولندن جانے سے روک دیا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
eگلوکار ملکو ،سارا الطاف کولندن جانے سے روک دیا گیا
![}لیسکو کے عیدپر بلاتعطل بجلی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
}لیسکو کے عیدپر بلاتعطل بجلی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
![S پنجاب بھرمیں1903ٹریفک حادثات میں18افراد جاں بحق2089زخمی ہوئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
s پنجاب بھرمیں1903ٹریفک حادثات میں18افراد جاں بحق2089زخمی ہوئے
![Aپیپر ملز میں آتشزدگی ،14گھنٹوں بعد قابو پایا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
aپیپر ملز میں آتشزدگی ،14گھنٹوں بعد قابو پایا گیا
![Tپنجاب کی 294مویشی منڈیوں میں 18لاکھ سے زائد جانور آئے‘رپورٹ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
tپنجاب کی 294مویشی منڈیوں میں 18لاکھ سے زائد جانور آئے‘رپورٹ
![م*کمشنر لاہور زید بن مقصود کے افسران کے ہمراہ شہر کے دورے ، صفائی کیمپس کا جائزہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
م*کمشنر لاہور زید بن مقصود کے افسران کے ہمراہ شہر کے دورے ، صفائی کیمپس کا جائزہ
![گ*کمشنرلاہور زید بن مقصود کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ ،بچوں میں تحائف تقسیم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گ*کمشنرلاہور زید بن مقصود کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ ،بچوں میں تحائف تقسیم
![ا*کمشنر لاہور زید بن مقصود کا فائونٹین ہائوس اور کیمپ جیل کا دورہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ا*کمشنر لاہور زید بن مقصود کا فائونٹین ہائوس اور کیمپ جیل کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سندھ حکومت کا ہر سال 5لاکھ گھروں کو سولر کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے اتحاد زیادہ دیر نہیں چلے گا، وفاقی وزیر
-
عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نواز
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نیشنل گرڈ کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
پیپلز پارٹی کے ن لیگ سے تحفظات صرف یہ ہیں تحریری معاہدے پر عمل کیا جائے ، یوسف رضا گیلانی
-
ملک کو ڈیفالٹ کے کنارے دھکیلنے والوں میں گھبراہٹ بڑھتی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب
-
خیبرپختونخواہ کے عوام سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے،اسد قیصر
-
قبائلی علاقے میں بڑھتی بدامنی نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے،مولانا فضل الرحمان
-
مہنگائی میں اضافہ، ملک بھر میں رواں سال اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا
-
خیرات سے سکول، یونیورسٹیز اور ہسپتال تو چل سکتے ہیں مگر ملک نہیں،محمد اورنگزیب
-
وعدے کے مطابق حکومتی اخراجات میں کمی لائی جائےگی،راناثناءاللہ