لندن میں ایجوکیشن ورلڈ فورم میں پنجاب کی نمائندگی قابل فخرہے،صوبائی وزیررانا سکندر حیات
بدھ 22 مئی 2024 21:40
(جاری ہے)
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے لندن میں ایجوکیشن ورلڈ فورم میں پنجاب کی نمائندگی کو قابل فخر قرار دیا اور کہا کہ دنیا بھر سے آئے ماہرین تعلیم کا ایک دوسرے سے باہم استفادہ ایک منفرد سرگرمی ہے۔
مختلف ممالک کے وزرائے تعلیم کا اجتماع ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کا باعث بنے گا۔ وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ ورلڈ ایجوکیشن کانفرنس جہاں مشترکہ تعلیمی چیلنجز سے نمٹنے اور سماجی شراکت داری میں معاون ثابت ہوگی وہیں کمیونٹی نیٹ ورک اور تعلیمی استفادہ کے ضمن میں بھی یہ کانفرنس خصوصی اہمیت کی حامل ہے۔ ایجوکیشن کانفرنس میں پنجاب کے سیکرٹری تعلیم ڈاکٹر احتشام بھی شریک ہوئے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنر پنجاب سلیم حیدر کا ایس او ایس چلڈرن ویلج کے رہائشی بچوں کے لیے 10لاکھ روپے عطیہ کا اعلان
گورنر پنجاب سلیم حیدر نے عید الاضحی کی نماز بادشاہی مسجد میں ادا کی
مریم نواز کا شیخوپورہ میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
وزیر اعلیٰ کافیصل آباد میں جھلسنے سے بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
مریم نوازسے اسپین کے سفیر جواز انتونیوڈی اوری کی ملاقات، سرمایہ کاری کے امکانات پر تبادلہ خیال
ا*عالمی عدالت انصاف فلسطینیوں پر ظلم بند کروائی: مفتی مصطفیٰ رضوی
ًوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا شیخوپورہ میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
گورنر سردار سلیم حیدر خان نے عید الاضحی ٰکے کا دن ایس او ایس چلڈرن ویلج میں مقیم بچوں کے ساتھ گزارا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی کا عید الاضحی کی تعطیلات کے باوجود قذافی سٹیڈیم کا دورہ، اپ گریڈیشن ..
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نےعید الاضحی کے دوران مصروف دن گزارا
اللہ ہم سب کی قربانی ،عبادات قبول فرمائے‘صوبائی وزیر سردار شیر علی گورچانی
جنرل ہسپتال ، عید پر مسلسل ڈیوٹی سر انجام دینے والے ہیلتھ پروفیشنلز کو تعریفی اسناد دینے کا اعلان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیوں سے پہلے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمیٰ بخاری
-
سندھ حکومت کا ہر سال 5لاکھ گھروں کو سولر کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے اتحاد زیادہ دیر نہیں چلے گا، وفاقی وزیر
-
آئی ایم ایف پروگرام کیلئے سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں،رانا تنویر حسین
-
عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نواز
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نیشنل گرڈ کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
پیپلز پارٹی کے ن لیگ سے تحفظات صرف یہ ہیں تحریری معاہدے پر عمل کیا جائے ، یوسف رضا گیلانی
-
ملک کو ڈیفالٹ کے کنارے دھکیلنے والوں میں گھبراہٹ بڑھتی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب
-
خیبرپختونخواہ کے عوام سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے،اسد قیصر
-
قبائلی علاقے میں بڑھتی بدامنی نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے،مولانا فضل الرحمان
-
مہنگائی میں اضافہ، ملک بھر میں رواں سال اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا