الحمرا میلوڈیز میں نامور قوال ندیم جمیل کی ساتھیوں کے ہمراہ شاندار پرفارمنس
ہفتہ 20 اپریل 2024 11:41
(جاری ہے)
اس موقع پر سربراہ الحمرا طارق علی بسرا نے اپنے تاثرات میں کہا کہ پروگرام کا مقصد معاشرے میں پیار ومحبت،امن وسلامتی اور بھائی چارہ کی روایات کو فروغ دینا ہے،قوالی آٹھ سو سال پرانی روایت ہے جس کا آغاز امیر خسرو نے صوفی پیغام کو عوام تک پہچانے کے لئے کیا،قوالی میں اخلاقیات، تذکیہ نفس، معرفت،اپنی اور اپنے خالق حقیقی کی پہچان کا پیغام دیا جاتا ہے،اس اعتبار سے یہ صنف بہت معتبر ہے۔
درایں اثنا ندیم جمیل قوال نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری دھرتی صوفیوں کے پیغام سے مہک رہی ہے،صوفی ازم کے پیغام کے اظہار کیلئے قوالی کی صنف آئی،قوالی کو اسکی اصل شکل میں بحال رکھنا الحمرا کا مشن ہے۔انہوں نے کہا کہ الحمرا میلوڈیز میں قوالی پیش کرنے کا مقصد آج کی نوجوان نسل کو اس پیغام بارے آگاہ کرنا ہے جو ہمیں صوفیا کرام نے دیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خالص وصحت مند بیج ہی بہترین پیداوار میں اضافہ کاضامن ہے،ترجمان محکمہ زراعت
9 مئی کے 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 مئی تک توسیع
لاہور ،نشہ میں دھت ہو کر اہلیہ پر تشدد و فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
انسانی سمگلنگ ،ویزہ فراڈ میں ملوث ملزمہ گرفتار
پاسپورٹ دفاتر میں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
پسماندہ طبقات کے حقوق کے لیے خود مختار صحافت کے کردار سے انکار نہیں کیا جا سکتا‘شہزاد چیمہ
اے این ایف کی کارروائیاں، 2ٹن سے زائد منشیات برآمد، 7ملزمان گرفتار
شعیب صدیقی یو ای ٹی لاہور کے ممبر سینڈیکیٹ نامزد
ایم ایس جنرل ہسپتال کا ای این ٹی آپریشن تھیٹر میں تعمیراتی کام کی تاخیر کا نوٹس
رائے ونڈ،فیکٹری کی دو منزلہ عمارت دھماکے سے زمین بوس ہوگئی،راہگیر جاں بحق ،2افراد زخمی
لاہور ،نوبیاہتا دلہن کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد، شوہر گرفتار
پولیس کچہ کریمینلز کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھے‘ہوم سیکرٹری پنجاب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
-
غذائی قلت سے نمٹنے کیلئے محکمہ پی اینڈ ڈی کی ملٹی سیکٹرل ٹاسک فورس کوشاں ہے، ناصرحسین شاہ
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی