چاہت فتح کیساتھ گانے اکھ لڑی بدوبدی میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی،وجدان رائو
سوشل میڈیا صارفین مجھے طعنے دے رہے ہیں کہ میں نے اپنے دادا کی عمر کے شخص کے ساتھ کام کیا، ماڈل کاانٹرویو
ہفتہ 25 مئی 2024 13:09
(جاری ہے)
ماڈل نے کہاکہ گانا اکھ لڑی بدوبدی کی شوٹنگ پاکستان میں ہی ہوئی اور مجھے اندازہ نہیں تھا کہ یہ گانا اس قدر وائرل ہوجائے گا لیکن گانے کی کامیاب کے بعد سوشل میڈیا پر مجھے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
انہوں نے کہاکہ سوشل میڈیا صارفین مجھے طعنے دے رہے ہیں کہ میں نے اپنے دادا کی عمر کے شخص کے ساتھ کام کیا، لوگ میرے لیے نامناسب الفاظ کا استعمال کررہے ہیں۔وجدان رائو نے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید پر آبدیدہ ہوتے ہوئے کہا کہ میں نے تو لوگوں کو تفریح فراہم کرنے کے لیے چاہت فتح علی خان کے ساتھ اکھ لڑی بدوبدی میں کام کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ًڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ڈولفن سکواڈ لاہور کا اہلکار محمد عدنان جام شہادت نوش کر گیا
د*کوٹ ادو تھانہ سناواں کی حدود میں میاں بیوی کے قتل کی واردات کا معاملہ
ٴوزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت : پنجاب پولیس کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز
ڈاکوئوں کی فائرنگ سے زخمی ڈولفن سکواڈ لاہور کا اہلکار محمد عدنان جام شہادت نوش کر گیا
کوٹ ادو تھانہ سناواں کی حدود میں میاں بیوی کے قتل کی واردات کا معاملہ
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر پنجاب پولیس کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون مزید تیز کر دیا
لودھراں میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد ، پنجاب پولیس نے مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
ملک بھرکے 15 میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی جانب سے طلبہ کو غیرقانونی داخلے دئیے جانے کا انکشاف
محمد زبیر کبھی نواز شریف کے قریبی نہیں رہے‘رانا ثنا اللہ
لاہور ، صوبائی وزرا صحت خواجہ سلمان رفیق ، خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت اجلاس ، طبی سہولیات کی فراہمی ..
گوگل فار ایجوکیشن کے ساتھ ملکر صوبے میں ڈیجیٹل انقلاب لا رہے ہیں، رانا سکندر حیات
wپاکستان جمہوری پارٹی کا اجلاس ، سیاسی صورتحال پر غور و خوص
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف کی جنرل باجوہ سے نہ کبھی کوئی ملاقات ہوئی اور نہ ہی توسیع کی پیشکش کی
-
پیپلزپارٹی کے مطالبات جائز تھے تمام گلے شکوے دور ہوگئے
-
نوازشریف کے گھر کی لنکا کسی اور نے نہیں، خود اس کی بیٹی کے ترجمان محمد زبیر نے ڈھا دی
-
شہبازشریف کی غیرسنجیدگی کہ اپیکس کمیٹی سے گفتگو صرف سیاسی پوائنٹ اسکورنگ رہی
-
صوبائی حکومتیں سکیورٹی کی ذمہ داری فوج پر ڈال کر بری الذمہ نہیں ہوسکتیں
-
اسپیکرسردار ایاز صادق نے اپوزیشن رکن ثناءاللّٰہ مستی خیل کی رکنیت معطل کردی
-
آٹو فنانسنگ میں مسلسل 23ویں مہینے تنزلی
-
ملاوٹ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری روکنے کیلئے پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی بنانےکا فیصلہ
-
ناجائز ٹیکسز کی وجہ سے تعلیم یافتہ لوگوں کا ملک چھوڑنے کا رجحان119 فیصد بڑھ گیا
-
وزیراعلیٰ کی تیل کی قیمتیں کم ہونے پر کرایوں میں کمی کا ریلیف عوام کو پہنچانے کی ہدایت
-
دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے،بلاول بھٹو
-
مزید 13 ہزار815 غیر قانونی افغانی واپس چلے گئے