اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںحمیرا ارشد اور احمد بٹ کے ویڈیو گانوں کی البم عید الفطر کے بعد آن ایئر ..

حمیرا ارشد اور احمد بٹ کے ویڈیو گانوں کی البم عید الفطر کے بعد آن ایئر ہوگی

لاہور( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین23 ستمبر2006 ) گلوکارہ حمیرا ارشد اور اداکار احمد بٹ کا امریکہ میں تیار کیا جانے والا ویڈیو شوٹ عید الفطر کے بعد آن ایئر ہوگا۔ دونوں فنکاروں نے امریکہ کی مختلف ریاستوں میں اپنے آڈیو گانوں کی ویڈیو البم تیار کی ہے جس میں انہوں نے ماڈلنگ بھی کی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں