سوئی ناردرن کی ٹیم کا جوہر ٹائون میں چھاپہ ،18گھروں میں گیس چوری پکڑ لی

بدھ 5 دسمبر 2018 20:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2018ء) سوئی ناردرن کی ٹیم نے جوہر ٹائون میں چھاپہ مار کر 18گھروں میں گیس چوری پکڑ لی ۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن نے گیس چوروں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں ہیں ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ڈپٹی چیف انجینئر بلال اصغر کی سربراہی میں ٹیم نے جوہر ٹائون میں چھاپہ مار کر 18گھروں میں جعلی میٹر لگا کر گیس چوری پکڑ لی ۔ گیس چوروںکے خلاف قانونی کارووائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں