کرکٹر حسن علی کااپنے نکاح سے ایک دن پہلے اپنی ہونیوالی دلہن کیساتھ فوٹو شوٹ منظر عام پر آ گیا

منگل 20 اگست 2019 13:22

کرکٹر حسن علی کااپنے نکاح سے ایک دن پہلے اپنی ہونیوالی دلہن کیساتھ فوٹو شوٹ منظر عام پر آ گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2019ء) پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بالرحسن علی کااپنے نکاح سے ایک دن پہلے اپنی ہونے والی دلہن کیساتھ فوٹو شوٹ منظر عام پر آ گیا ،کرکٹرحسن علی نے اپنی ہونیوالی دلہن کے ساتھ برج خلیفہ دبئی کے سامنے فوٹو شوٹ کروایا۔

(جاری ہے)

حسن علی نے اپنے دوستوں کے ہمراہ دبئی کے صحرا میں مخالف ٹیم کے کھلاڑی کی وکٹ اڑانے کے بعد اپنے مشہوراسٹائل سے تصاویر بھی بنوائیں۔کرکٹر شاداب خان بھی حسن علی کے ساتھ موجود تھے۔فوٹو شوٹ میں حسن علی نے مہندی رنگ کا کرتا زیب تن کیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں