لاہور پولو کلب کے زیراہتمام اتحاد پنجاب پولو کپ 2021ء ٹیم بی این پولو نے جیت لیا
اتوار 28 فروری 2021 19:45
(جاری ہے)
بی این پولو اور ڈائمنڈ پینٹس کے درمیان فائنل میچ انتہائی سنسنی خیز ثابت ہوا اور پانچویں چکر تک گیا۔
جہاں بی این پولو ٹیم نے زبردست مقابلے کے بعد 6-5 سے میدان مار گیا۔ بی این پولو کی طرف سے ٹی ٹو رئیوز گنزو نے 3 گول، الوکیو نے دو جبکہ راجہ میکائل سمیع نے ایک گول سکور کیا جبکہ ڈائمنڈ پینٹس کی طرف سے راول لیپ سیٹا نے چار جبکہ میر حذیفہ احمد نے ایک گول سکور کیا۔ قبل ازیں سب سڈری فائنل میں ٹیم ڈی ایس پولو نے ری مائونٹس کو زبردست مقابلے کے بعد 5-4 سے ہرا دیا۔ ڈی ایس پولو/ اے ایس سی کی طرف سے حسام علی حیدر اور میکس چارلٹن نے دو دو جبکہ لیفٹیننٹ کرنل عمر منہاس نے ایک گول سکور کیا۔ ری مائونٹس کی طرف سے اگناسیو نیگری نے دو جبکہ ویری انٹویو اور ایل ڈی عمران شاہد نے ایک ایک گول سکور کیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
کرپشن، ہراسمنٹ پر زیرو ٹالیرنس پالیسی، تعلیمی اداروں کو وسائل دیں گے۔ وزیرتعلیم
راجہ پرویزاشرف کا جیالے رزاق جھرنا کی 40 ویں برسی پر پیغام
بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی استعدادکار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، خواجہ سلمان رفیق
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں 1199 گیس کنکشن منقطع، 4کروڑ 56 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد
پنجاب بھر میں 1360 ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق، 1476زخمی ہوئے
ڈی ایس پی رینک پر ترقی کیلئے پروموشن بورڈ کا اجلاس 14مئی کو ہو گا
تعلیمی اداروں میں بے مقصد اور غیر اسلامی سر گرمیوں کے انعقاد کو فوری منسوخ کیا جائے‘ضیا ء الدین انصاری ..
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث آبی ذخائر اور دیگر وسائل متاثر ہورہے ہیں‘سارہ احمد
ایک دوسرے کو گرانے ،ناکام بنانے کا سلسلہ بند کرنا ہوگا‘ شہزاد سعید چیمہ
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیرصدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
راجہ پرویزاشرف کا جیالے رزاق جھرنا کی 40 ویں برسی پر پیغام
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی استعدادکار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
گندم بحران سے متعلق صحت مند بحث کی بجائے بس تنقید ہورہی ہے
-
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سے ملاقات
-
قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا،
-
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیرصدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا