پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

جمعہ 26 اپریل 2024 18:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) پنجاب یونیورسٹی نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ہونے والی آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ میں کل دس یونیورسٹیوں نے حصہ لیا۔ایونٹ میں پنجاب یونیورسٹی کے کوچز سلیمان بٹ اور علی بٹ تھے۔پنجاب یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس زبیر احمد بٹ نے ٹیم اور آفیشلز کو مبارکباد پیش کی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں