اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںگول کیپرز کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز 28 نومبر سے ہوں گے

گول کیپرز کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز 28 نومبر سے ہوں گے

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 نومبر2016ء)باصلاحیت گول کیپرز کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز 28 اور 29 نومبر کو مولانا عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں ہوں گے۔

(خبر جاری ہے)

پی ایچ ایف کے ترجمان کے مطابق صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت گول کیپرز کے ٹرائلز کیلئے پی ایچ ایف نے تین اراکین شاہد علی خان، اولمپئن منصور احمد اور اولمپئن احمد عالم پر مشتمل سلیکشن کمیٹی بنائی ہے جو گول گیپرزکا چنائو کریگی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں