لکی مروت‘ بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، 3 افراد جاں بحق
افسوسناک واقعہ لکی مروت میں قلعہ گراؤنڈ کے قریب کچی آبادی میں پیش آیا
جمعرات 31 جولائی 2025 11:55
(جاری ہے)
ریسکیو ترجمان کے مطابق افسوسناک واقعہ لکی مروت میں قلعہ گراؤنڈ کے قریب کچی آبادی میں پیش آیا، جہاں گزشتہ رات سے جاری بارش کی وجہ سے خستہ حال کچے مکان کی چھت گر گئی۔حکام نے بتایا کہ چھت گرنے سے 3 افراد ملبے تلے دب کر دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والوں میں شوکت اللہ اور دو خواتین شامل ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق نعشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نورنگ منتقل کر دیا گیا ہے۔
لکی مروت میں شائع ہونے والی مزید خبریں

لکی مروت: سرائے نورنگ میں بارش کے دوران گھر کی چھت گر گئی، 3 افراد جاں بحق

لکی مروت‘ بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، 3 افراد جاں بحق

ملک میں پولیو کے 3 نئے کیسز سامنے آگئے‘ رواں برس مجموعی تعداد 17 ہو گئی

لکی مروت سب جیل میں غیر قانونی بھرتی کیس میں اکاؤنٹنٹ گرفتار

لکی مروت،بیٹنی قومی تحریک کے مسلح احتجاج کے بعد کریک ڈاؤن، 20 افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

لکی مروت‘ گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

لکی مروت‘ پنجاب جانیوالی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

لکی مروت، نامعلوم دہشتگردوں نے پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا

لکی مروت،جوہڑ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے

لکی مروت،پانی کے جوہڑ میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 4 بچے جاں بحق

لکی مروت، قومی تحریک کے چیئرمین کی گاڑی کے قریب دھماکہ،ایک شخص جاں بحق 3 زخمی

لکی مروت پولیس کی کارروائی،تھانے پر فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام
لکی مروت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کیسز کے فیصلوں کو روکنے کیلئے 5 اگست کی تحریک کا اعلان کیا تھا
-
عمران خان کے بیٹوں کی ویزے کیلئے درخواست کے بیان پر وفاقی وزارت داخلہ کی تردید
-
جو حکومت عوامی مینڈیٹ سے نہ آئی ہو، وہ عوام کا کیسے سوچے گی؟
-
آئین ہمیں احتجاجی تحریک کی اجازت دیتا ہے، آئندہ دنوں مزید جماعتیں تحریک میں شامل ہوجائیں گی
-
لاہور میں مسافر ٹرین کو تشویش ناک حادثہ، متعدد مسافر زخمی
-
پچھلے کچھ دنوں میں چینی کی فی کلو قیمت 100 روپے مہنگی ہوئی ہے
-
بجلی کی مد میں 244 ارب روپے آپ نے چوری کئے وہ تو عوام کو واپس کریں
-
گورنر خیبرپختونخوا ، وفاقی وزیر خالد حسین مگسی ملاقات
-
بھارت کی پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ میں ڈالنے کی سازش، وزیراعلیٰ کے پی کا سخت ردعمل
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، کے ایس ای-100 انڈیکس 141,000 کی سطح عبور کر گیا
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے 5 اگست سے مون سون بارشوں کے چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا
-
پیپلزپارٹی کا وفاق اور پنجاب میں وزارتیں لینے کا کوئی ارادہ نہیں‘گورنر پنجاب