لاڑکانہ، مدیجی کے گاؤں سہتو میں سانپ سے کاٹنے سے لڑکی جاںبحق ہو گئی

اتوار 18 اگست 2019 20:25

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2019ء) مدیجی کے گاؤں سہتو میں سانپ سے کاٹنے سے لڑکی جانبحق ہو گئی، 16 سالہ مومل کو سانپ کے کاٹنے پر چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات لایا گیا تاہم دوران علاج لڑکی نے دم توڑ دیا، متوفی لڑکی مومل سہتو کے بھائی عابد کا کہنا تھا کہ بہن گھر میں کام کر رہی تھی کہ سانپ کے کاٹنے پر شور مچانا شروع کر دیا، فوری اسپتال لائے لیکن دوران علاج وہ دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں