Larkana

UrduPoint Larkana

اٗردو پوائنٹ لاڑکانہ

Larkana

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’لاڑکانہ‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ لاڑکانہ شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

لاڑکانہ کی خبریں

ارسا حکام غلط دعوے کرکے غیرقانونی طور پر کسی صوبے کو پانی سے محروم نہیں ..

ارسا حکام غلط دعوے کرکے غیرقانونی طور پر کسی صوبے کو پانی سے محروم نہیں رکھ سکتے،سہیل انور سیال

لاڑکانہ کے ہسپتال میں مریضہ کو دوران آپریشن اجتماعی زیادتی کا نشانہ ..

لاڑکانہ کے ہسپتال میں مریضہ کو دوران آپریشن اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

ویکسین نہ لگوانے پر پولیس اہلکار معطل، تنخواہ رک گئی

وقف املاک بل مسترد ، یہ مغربی ایجنڈا ہے، حکمران اغیار کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں ، علامہ راشد محمود سومرو

لاڑکانہ، کتوں نے حملہ کر کے7بچوں سمیت 12افراد کو زخمی کر دیا

جلبانی اور کٹوہر قبیلے پر 3 کروڑ 15 لاکھ روپے جرمانہ

جرگے نے دو قبیلوں میں کشیدگی ختم کرانے کیلئے کروڑوں کا جرمانہ کردیا

اسد علی میمن نے سیون سمٹ میں شامل چوٹی دینالی کو سر کرنے کیلئے یکم جون کو امریکہ روانہ ہونگے

ایک سازش کے تحت سندھ کا امن امان تباہ کیا جا رہا ہے،علامہ راشد محمود سومرو

لاڑکانہ کے قریب اوٹھا چوک پرناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن میں کئی دکانوں کو مسمار کر دیا گیا

لاڑکانہ میں پی پی شہید بھٹو کی جانب سے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور کراچی میں بحریہ ٹائون کی جانب سے گوٹھوں پر قبضہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

سندھ کی سیاست میں پولیس کو نکال دیا جائے تو پیپلزپارٹی کا نام لیوا کوئی نہیں رہے گا، حلیم عادل شیخ

نثار کھوڑو، جمیل سومرو ہر ٹینڈر پر کمیشن لیتے ہیں: رحمت اللہ ابڑو

پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف للہ ابڑو کے بھائی گرفتار

مزید لاڑکانہ کی خبریں

لاڑکانہ کی تصاویر

مزید تصاویر

لاڑکانہ کے کھلاڑی

Shahnawaz Dhani

شاہنواز دھانی

مزید کھلاڑی

لاڑکانہ صوبہ سندھ، پاکستان کا ایک شہر ہے جو ضلع لاڑکانہ میں دریائے سندھ کے کنارے آباد ہے. یہ ضلع لاڑکانہ اور تحصیل لاڑکانہ کا صدر مقام بھی ہے۔ لاڑکانہ ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کوٹری - حبیب کوٹ برانچ ریلوے لائن پر لاڑکانہ کے درمیان واقع ہے۔ یہاں تمام اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔

Larkana is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Larkana on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Larkana city to provide the full coverage of Larkana’s events and incidents.