موہن جو دڑو کے قریب 30 دیہات کی بجلی کاٹ دی گئی

منگل 14 مئی 2024 15:08

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2024ء) سیپکو کی جانب سے موہن جو دڑو کے قریب 30 دیہات کی بجلی کاٹ دی گئی۔گوٹھ بلڑیجی، فتح پور اور دیگر دیہات کی بجلی منقطع کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سماجی کارکن نے کہا ہے کہ سیپکو کو ماہانہ بلز ادا کرنے کے باوجود بجلی کاٹنا ظلم ہے۔اس حوالے سے سیپکو کے ترجمان نے بتایا کہ بڑے پیمانے پر بجلی چوری کی شکایات پر کارروائی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں