ایس ایس پی حب معروف عثمان نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

جمعہ 17 مئی 2024 13:32

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2024ء) ایس ایس پی حب معروف عثمان نے آج باقاعدہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ۔نئے تعینات ہونے والے ایس ایس پی حب کو ایس ایس پی آفس حب آمد پر ڈسٹرکٹ حب پولیس کے چاق و چوبند دستے انہیں نے سلامی دی۔

(جاری ہے)

بعد ازاں ایس ایس پی حب نے آفس کی تمام برانچز کا وزٹ کیا۔ ایس ایس پی معروف عثمان نے دفتر اسٹاف سے مخاطب ہوکر کہا کہ مجھے امید ہے کہ میرا اسٹاف اپنے فرائض منصبی محنت ،لگن و ایمانداری اور خوش اسلوبی سے سر انجام دے گا ۔\378

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں