حب بیروٹ پولیس کی کاروائی ، شاہجہان قتلِ مقدمے میں ملوث دو ملزمان گرفتار

پیر 20 مئی 2024 15:02

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2024ء) حب بیروٹ پولیس کی کاروائی گزشتہ دنوں بلوچ کالونی حب کے رہائشی شاہجہان کے قتلِ کے مقدمے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، حب بیروٹ پولیس کی کاروائی گزشتہ دنوں بلوچ کالونی حب میں شاہجہان ولد یار محمد کے قتل کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان جن میں عمران ولد محمد عظیم ممتاز علی ولد میر حسن آج گرفتار کرلیا گیا ہے حب پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں