کپاس کی چھڑیوں کو یکم اپر یل سے قبل ایندھن کے طور پر استعمال کر لیں تا کہ ان میں گلابی سنڈی تلف ہو سکے،ڈاکٹر ریاض حسین
منگل 13 فروری 2018 16:47
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈاکٹر عامر رسول ڈپٹی ڈائر یکٹر پلا نٹ پرو ٹیکشن سرگودھا ڈویژن اور چو ہدری محمد صدیق ڈپٹی ڈائریکٹر پیسٹسائیڈز پنجاب بھی ان کے ہمرا ہ تھے ، انہوں نے مظفر پور شما لی میں محکمہ پیسٹ وارننگ میانوالی کے زیر نگرانی آئی پی ایم فارم کا معائنہ کیا اور ضلع بھر میں جاری گلا بی سنڈی کے تدارک کیلئے آف سیزن مینجمنٹ مہم کا جا ئز ہ لیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائر یکٹر پلا نٹ پروٹیکشن میانوالی رانا ذوالفقار علی نے انہیں کپا س کی گلا بی سنڈی کے تدارک کیلئے مقرر کر دہ اہداف اور ان کے حصول کے بارے میں تفصیل سے آگا ہ کیا۔ انہوں نے بتا یا کہ جننگ فیکٹریوں کو سیزن کے اختتام پر کپاس کے کچرے سے صاف کر ادیا گیا ہے اور زمینداروں کو ہدا یات کی جار ہی ہیں کہ کپاس کی چھڑیوں کو یکم اپر یل سے قبل ایندھن کے طور پر استعمال کر لیں تا کہ ان میں گلابی سنڈی تلف ہو سکے۔میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عدت نکاح کیس میں جج شاہ رخ ارجمند پر خاور مانیکا کا عدم اعتماد
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
ایف آئی اے زونل آفس اسلام آباد میں انسپکٹر عمران احمد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت
’’ایک میان میں دو تلواریں‘‘
آرمی چیف کی سانحہ 9مئی کے فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 20افراد کی سزا معافی اور رہائی کا حکم
بیرسٹر سلطان کی برطانوی حکومت کی طرف سے تعینات کئے جانیوالے پہلے کشمیری نژاد جج بیرسٹر اظہر اقبال کو ..
جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو کمیشن سربراہ بنانے سے پہلے رضامندی حاصل کی تھی، اعظم نذیر
میانوالی، موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، خاتون شدید زخمی
ملک کے 6 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
میانوالی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ