ملتان میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

پیر 14 اکتوبر 2019 18:30

ملتان ۔14 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) محکمہ موسمیات آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.0اورکم سے کم 22.7سینٹی گڑیڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 67فیصداورشام 5بجے 44فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں طلوع آفتاب 6بجکر14منٹ پراورغروب آفتاب 5بجکر45منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں