وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک اور صحت دوست پروگرام ، شہر اولیاء میں کلینک آن وہیلز منصوبے کا آغاز کر دیا گیا
جمعہ 17 مئی 2024 18:11
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ موبائل ہیلتھ کیمپس میں مفت طبی سہولیات، ماہرین سے معائنہ اور ادویات کی فراہمی بھی ہو گی۔ حاملہ خواتین کا معائنہ اور الٹرا ساونڈ کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی سلمان نعیم نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب نے جنوبی پنجاب کو بلا معاوضہ طبی سہولیات کا تحفہ دیا ہے۔شہری یونین کونسل میں روزانہ کی بنیاد پر موبائل ہیلتھ کیمپس لگائیں جائیں گے۔حکومت پنجاب نے عوام کی دہلیز پر خدمت کا عزم کر رکھا ہے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملتان:نشتر2 میں تیز آندھی کے باعث زیر تعمیر دیوار گرگئی،دومزدورجاں بحق،تین زخمی
ڈپٹی کمشنر ملتان کا سستی روٹی کی دستیابی حوالے مختلف علاقوں کا دورہ ، ہوٹلوں اور تندوروں کو جرمانے
ریسکیو1122ملتان نے مئی کے دوران 9740متاثرین کوبروقت امداد فراہم کی، ترجمان
جنوبی پنجاب میں قدرتی آبی گزرگاہوں میں قائم تجاوزات کےخلاف آپریشن کا حکم
انسٹیٹیوٹ آف سدرن پنجاب کے طلبہ کا ملتان گیریژن کا دورہ
ممتازآبادگرڈاسٹیشن میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا
واسا ملتان کا نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن ،176 کنکشن منقطع ،50 لاکھ روپے سے زائد کی وصولیاں،
سوئی گیس کا غیر قانونی استعمال، ٹاسک فورس ملتان نے مزید سات میٹر منقطع کر دئیے
آر پی او ملتان کی زیرِ صدارت اجلاس، اشتہاری مجرمان کی فوری گرفتاری کا حکم
انسٹیٹیوٹ آف سدرن پنجاب کے طلبہ وطالبات کا ملتان گیریژن کا دورہ
موبائل ہیلتھ کیمپس کی گاڑیاں شہریوں کو انکی دہلیز پر خدمت سر انجام دے رہی ہیں، ڈپٹی کمشنر ملتان
عید الاضحیٰ اور محرم الحرام کے موقع پر ملتان کے شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ..
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت میں سینیٹ کی بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس
-
کماد کے کاشتکاروں کو مونڈھی فصل کو نئی فصل کی نسبت 30 فیصد زائد کھاد ڈالنے کا مشورہ
-
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات،پنجاب میں شوانڈسٹری لگانے کا فیصلہ
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات
-
جمشید اقبال چیمہ کے اوپن ہارٹ سرجری کر دی گئی
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے،چیئرمین سینیٹ
-
سپیکرقومی اسمبلی کی پاکستان کے سلامتی کونسل کا رکن منتخب ہونے پر قوم کو مبارک باد
-
تحفظِ خوراک کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اجتماعی کوششیں کرنے کی ضرورت ہے،صدر مملکت
-
پاکستان اور چین بشام دہشتگردی پر رابطہ میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی
-
بھارتی ووٹرزنے مودی کا نظریہ مسترد کر دیا، عالمی میڈیا