حضرت بی بی پاکدامن کا784واں سالانہ عرس 4جون سے شروع ہو گا

پیر 23 مئی 2022 16:36

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2022ء) حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاکدامن والدہ ماجدہ حضرت شاہ رکن عالمؒ ملتان کا 748واں سالانہ عرس 4جون2022کو شروع ہورہا ہے۔

(جاری ہے)

جس میں ملک بھر سے زائرین اور ملتان کی سیاسی و سماجی شخصیات اورمشائخ عظام شرکت کریں گے۔ ڈسٹرکٹ منیجر اوقاف ملتان سید ایاز الحسن گیلانی کے مطابق عرس پر زائرین کی سہولت کے لئے بہترین انتظامات کئے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں