ٹرین کی زد میں آکر جاںبحق ہونیوالے چاروں نوجوان سپردخاک
بدھ 21 نومبر 2018 18:40
(جاری ہے)
یہ چاروں نوجوان گزشتہ شب محفل میں میلاد میں شرکت کے بعد ریلوے لائن پر جاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگئے تھے۔
عمیر ،علی ،وہاب موقع پر ہی جاںبحق ہوگئے تھے جبکہ ایک نوجوان ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیاتھا۔ان چاروں نوجوان کے ساتھ ایک اورنوجوان بھی جارہا تھا جو معجزانہ طورپر بچ گیا ۔ٹرین کے گارڈ اور ڈرائیور کے مطابق انہوں نے باربارہارن دیا لیکن یہ نوجوان ٹریک سے نہ ہٹے ۔ ایمرجنسی بریک بھی لگائی گئی مگر اس کے باوجود وہ ٹرین کی زد میں آگئے۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پی او ملتان کھلی کچہری،شہریوں کی شکایات میرٹ پر حل کرنے کا حکم
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ایم پی اے پنجاب اسمبلی ملک واصف راں کے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت
کپاس کی پیداوارمیں اضافہ کے لئے آئی پی ایم کے اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہوگا، سیکرٹری زراعت
ملتان اور مضافات میں موسم شدید گرم اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات
وفاقی وصوبائی حکومت کیساتھ ملکر جنوبی پنجاب کیلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،یوسف ..
نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں بلڈ کیمپ کا انعقاد
ضلع ملتان میں ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 335افراد کوریسکیو کیا، ترجمان
ملتان،نو عمر لڑکی کے قتل مقدمہ میں نامزد تین ملزمان گرفتار
ایم ڈی اےانفورسمنٹ ٹیم کی غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی، متعدد دکانیں و تعمیرات سربمہر کر دیں
معاشی استحکام کے لئے سماجی تنظیمیں فعال کردار ادا کریں، کمشنرملتان
ملتان،خواتین سے عصمت دری اور بلیک میلنگ کے واقعات میں ملوث 7 ملزمان گرفتار
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید ..
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی