نئے بلدیاتی نظام کی تیاریاں جاری، ملتان ڈویژن میں حد بندیوں پر 179 اعتراضات موصول
منگل 15 اکتوبر 2019 13:12
(جاری ہے)
انہوں نے ڈویژن کے ڈپٹی کمشنرز کو تحصیل کونسل، ٹاؤن کمیٹیوں کے دفاتر کی نشاندہی کا ٹاسک دیتے ہوئے کہا کہ نئے لوکل گورنمنٹ نظام میں تحصیل کونسل مرکزی ادارہ ہوگا.۔
اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ارشد گوپانگ نے کہا کہ متعلقہ اضلاع کی جانب سے مختلف محکموں کے اثاثہ جات اور افرادی قوت کا ڈیٹا فراہم کر دیا گیا ہے۔ڈویژن بھر میں حد بندیوں بارے 179 اعتراضات موصول ہوئے جن میں ملتان سے 96،لودھراں سے 30،خانیوال سے 19،وہاڑی سے 34 اعتراضات موصول ہوئی. اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر سرفراز احمد، اسسٹنٹ کمشنر قاضی منصور، متعلقہ افسران جبکہ ویڈیو لنک پر ڈویڑن کے ڈپٹی کمشنرز اور افسران بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جنوبی پنجاب کے تمام گرلز و بوائزسکولوں میں 7مئی سے سکاؤٹ /گرلز گائیڈ کیمپس کے انعقاد کاحکم
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
جانوروں کی بہترنشوونما اورچوری کی روک تھام کے لیے ڈیٹا بیس سسٹم تیار، رجسٹریشن کراکرسسٹم سے فائدہ اٹھائیں، ..
میپکو کے 91بجلی چوروں کو 59لاکھ روپے جرمانہ، 65مقدمات درج
ملتان، بزرگ شہری پر تشدد کرکے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرنے والے دو مرکزی ملزمان گرفتار،اغواء اور تشدد ..
سی پی او ملتان کی زیرنگرانی کھلی کچہری کا انعقاد،شہریوں کی شکایات میرٹ پر حل کرنے کی ہدایت
حکومت پنجاب کی جانب سے سانحہ جوگیاں کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم
میاں اظفر علی نے سکندر حیات بوسن کی پی ٹی آئی امیدوار بیرسٹر تیمور کی حمایت کے اعلان کو خوش آئند قرار ..
معاشرے میں پائیدار قیام امن کیلئے تمام مذاہب کے افراد کو مل جل کر کوششیں کرنے کی ضرورت ہے،بشپ یوسف سوہن ..
فائرفائٹرز درحقیقت قوم کے حقیقی ہیروزہوتے ہیں، ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122 ملتان
ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ، متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم زخمی حالت میں گرفتار
نادہندگان کامیپکو کی چیکنگ ٹیموں پر حملہ، تشددکانشانہ بنایا
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی