چئیرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے سابق ایم پی اے ملک سلیم لابر سمیت مختلف وفود کی ملاقات
بدھ 15 مئی 2024 18:48
(جاری ہے)
بعد ازاں سید یوسف رضاگیلانی سے سول سوسائٹی فورمز کے وفد نے ملاقات کی۔
شاہد محمود انصاری نےچیئرمین سینٹ کوملتان شہر میں پانچ سو پودے لگانے کی مہم کا دعوت نامہ دیا جو انہوں نے قبول کرلیا۔آل پاکستان ٹینیورٹریک ایسوسی ایشن کے وفد نے بھی سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین رانا سرفراز نون اپنے وفد کے ساتھ سید یوسف رضا گیلانی سے ملے،روائتی اجرک پہنائی اورانہیں چیئرمین سینٹ بننےپرمبارکباد دی ۔الطاف کھر،ملک نسیم لابر،افتخارشاہ،ملک خرم،ملک اطہرمڑل،صدیق لابر،ملک اجمل لابر،محمدطلحہ و دیگر وفود بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے۔اس موقع پرچئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نےتمام وفود کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سستی روٹی کی فراہمی یقینی بنائے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کا شہر کا دورہ، بھاری جرمانے عائد
س*حضرت شاہ شمس سبزواری کا 771 تین روزہ سالانہ عرس اختتام پذیر‘ دعائیہ تقریب
}گیس چوروں کی شامت، ایک اور گیس چور ڈائیریکٹ چوری کرتے پکڑا گیا
uملتان ڈویژن میں مشترکہ کھیوٹ کی تقسیم کے منصوبے کا افتتاح
cملتان میں ایک اور تھانہ ڈی ایچ اے قائم کر دیاگیا
شہریوں کی سہولت کیلئے عارضی مویشی منڈی کا قیام، ڈپٹی کمشنر
تجاوزات کے خلاف میگا کریک ڈاؤن کیا گیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
آئندہ24گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم شدید گرم ،خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ ..
دھان کے کاشتکار محکمہ زراعت پنجاب کی منظورشدہ اقسام کاشت کریں،ترجمان محکمہ زراعت
ملتان میں گرمی کی شدت میں اضافہ، ایک شخص جاں بحق ،متعدد بے ہوش
رشوت اور ریکارڈ ٹیمپرنگ کی شکایت پر سخت احتساب ہوگا، ڈپٹی کمشنر ملتان
پولیو مہم کے تین روز میں دس لاکھ بیس ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی بچتوں کے فروغ کیلئے200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17 جون کو ہو گی
-
عمران خان کی 6، ان بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت میں وقفہ
-
عام انتخابات میں عوام نے کسی فرد کو نہیں بلکہ ایک سیاسی جماعت کو ووٹ دیا‘عوام کو حق رائے دہی سے محروم نہیں ہونا چاہیے. سپریم کورٹ
-
لاہور،گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے 4لاوارث بچوں کے والد کا پتا لگ گیا
-
کرپشن، نااہلی اورنالائقی کو برداشت نہیں کیا جائے گا ، وزیراعظم شہبازشریف
-
شہد کی ڈومنا، چھوٹی، پہاڑی اور یورپی مکھیاں پال کر آمدنی میں اضافہ کیا جاسکتا ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ فیصل آباد
-
ایف بی آرکے ساتھ رجسٹرڈ ری ٹیلرزکی تعداد23497 تک پہنچ گئی
-
پسند کی شادی کرنے والی دو بہنیں غیرت کے نام پر بھائی، باپ اور چچا کے ہاتھوں قتل
-
وزیراعظم شہبازشریف چین کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ
-
بلے کا نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار پر لارجر بینچ بنانے کی سفارش
-
شہباز شریف حکومت نہیں چلا پارہے تو استعفیٰ دیں اور گھر چلے جائیں،شاہد خاقان عباسی
-
پنجاب میں کسان کارڈ کیلئے رجسٹریشن کا آغاز‘ طریقہ کار بھی سامنے آگیا