نامورگلوکارعارف خان بابر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس24 جنوری کو ہوگا

منگل 23 جنوری 2024 13:13

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2024ء) پنجاب آرٹس کونسل ملتان ڈویژن کے زیراہتمام نامور لوک گلوکار عارف خان بابر کی یاد میں 24جنوری بدھ کودوبجے سہ پہرادبی بیٹھک میں تعزیتی ریفرنس منعقدہوگا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ملتان سٹیج اور موسیقی سے تعلق رکھنے والے اداکار، فنکار اور گلوکار اظہارخیال کریں گے۔عارف خان بابر کا گزشتہ ہفتے حرکت قلب بندہوجانے سے انتقال ہوگیاتھا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں