آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طورپرابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

ہفتہ 21 جولائی 2018 22:36

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طورپرابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
ملتان۔21جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.2اورکم سے کم 29.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 67فیصداورشام 5بجے 39فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 5 بجکر25منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر16منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں