قیامت خیز گرمی کا نتیجہ، مری اور مارگلہ کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی
مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری، مری کے جنگلات میں بھی گزشتہ روز سے لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا
محمد علی ہفتہ 18 مئی 2024 00:34
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق چیڑ کے درخت اور خشک پتے آگ میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔ آگ نے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث چرند پرند اور جنگلی حیاتیات کو بھی شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مارگلہ کی پہاڑیوں پر بھی آگ بھڑک اٹھی، پہاڑوں پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی اور سی ڈی اے کا عملہ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہے۔ ہیٹ ویو اور ہوا کی رفتار میں اضافے کی وجہ سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوا۔ آگ لوئی ڈنڈی، رتہ ہوتر اور پیرسوہاوہ کے قریب 3 کلومیٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے۔ آندھی کی وجہ سے آگ بہت تیزی سے پھیلی ہے، تقریباً 150 اہلکار آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہے ہیں، رات کے اس پہر میں بھی سی ڈی اے اور وزارت موسمیاتی تبدیلی کے حکام موقع پر موجود ہیں۔ جانی نقصان سے بچنے کیلئے احتیاط سے کام کیا جا رہا ہے، آگ کی شدت پر قابو پانے کے لیے تمام کوششیں بروئے کار لائی جا رہی ہیں۔مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے پاکستان بھی سنجیدہ ہے، امریکہ
انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے پاکستان بھی سنجیدہ ہے، امریکہ
امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کی کرکٹ سے محبت کرنے والے ممالک میں شامل ہونے پر امریکی حکومت اور ..
کوکو گف اور کیٹرینا ، فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزکے سیمی فائنل میں داخل
مری کے جنگلات کے تحفظ کے لئے ڈی جی پی ڈی ایم اے کی زیر صدارت اجلاس، تمام محکموں کے افسران کی شرکت
سیاحتی مقام پٹریاٹہ کی کیبل کار گیارہ ماہ بعد بحال ، سیاحوں کا رش بڑھ گیا
سیکرٹری ہیلتھ پنجاب ٹی ایچ کیو مری سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئے
کوکو گف اور کیٹرینا ، فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزکے ٹاپ 8 رائونڈ میں داخل
فرنچ اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز ،میری کراؤزیک اور نیل سکوپسکی سیمی فائنل میں داخل
ةمری شہر میں وال مین مافیا نے پانی کا منصوعی بحران پیدا کر کے عوامی مشکلات میں اضافہ کردیا
سریے کی فی ٹن قیمت میں سالانہ بنیادوں پر بڑی کمی ریکارڈ
eغزہ میں جنگ بندی، امریکی صدر نے روڈمیپ تیار کر لیا
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کر دی
-
عمران خان اور کے مقدمات فوری ختم کرکے مفاہمت کا راستہ کھولا جائے، محمد علی درانی
-
لاہور کے گلی کوچوں اور شاہراہوں میں قربانی کے جانور بیچنے پر دفعہ 144نافذ
-
عمران خان کو جیل میں حاصل سہولیات کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
جو رویہ میری جماعت نے میرے ساتھ رکھا میں اس کا حقدار نہیں تھا،شیر افضل مروت کاعمران خان سے گلہ
-
عثمان ڈار کی نو مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور
-
زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد
-
ہتک عزت قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاگیا
-
قائم مقام گورنر نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دئیے، باقاعدہ قانون بن گیا
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے