سرکاری آفیسران کیلئے پیشہ وارانہ تربیت ان کے کام میں نکھار لانے کیلئے ضروری ہے ،شاہ غلام قادر
پاکستان کے دفاع کے لیے آزادکشمیر کا ہر شعبہ میں مضبوط ہونا لازمی ہے، کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ آفیسران وملازمین کو ٹریننگ کے فراہمی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر
جمعرات 16 اگست 2018 19:09
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر نے کہا کہ ریفرشر کورسز اور ٹریننگزانتظامی خدمات مزید بہتر بنانے کے لیے ضروری ہیں۔
ٹریننگ کرنے والے آفیسران یہاں سے حاصل ہونے والی مہارتوں کو عوام کو بروقت سہولیات کی فراہمی اور ان کے مسائل کے حل میں استعمال کریں انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں تسا ہل پسندی بڑھ گئی ہے جس کے نتیجہ میں ادارے فرائض کی انجام دہی میں پوری طرح کامیاب نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا من حیثیت القوم ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم اپنے ادارو ں کو مزید فعال اور مضبوط بنانے پر توجہ دیں ،انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر ایک حساس خطہ ہے۔ جہاں پر سرکاری مشنری کی فعالیت بہت اہمیت کی حامل ہے انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت آزادکشمیر کو ہر شعبہ زندگی میں ترقی کی شاہراہ پر گامزن کر رہی ہے۔ انہوں نے کورس مکمل کرنے والے مختلف محکموں کے آفیسران میں سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کیے قبل ازیں ڈائریکٹر جنرل کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ برگیڈیئر ا ریٹائرڈختر حسین نے کہا کہ یہ بڑا اہم کورس تھا اس کورس کی تکمیل کے بعد آفیسران کو اپنے اپنے محکمہ کی کارکردگی بڑھانے اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کورس مکمل کرنے والے آفیسران کو مبارکباد بھی دی۔ تقریب کے آخر میں شرکائ کورس نے مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ تصویر بھی بنوائی۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر بحالیات جاوید اقبال بڈھانوی کی زیر صدارت مہاجرین مقیم پاکستان کی آبادکاری بارے اجلاس
سوشل پروٹیکشن آرڈیننس کی منظوری آزادکشمیر کے پسے طبقات کے احساس محرومی کے خاتمے کی طرف امید کی پہلی ..
پاکستانی قوم کی کشمیریوں کیلئے قربانیوں، پیار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، محمد فاروق حیدر
عرب امارات میں مقیم کشمیریوں نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اُٹھانے میں اہم کردار ادا کیا، سردار ..
چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزاد جموں و کشمیر کابینہ کا اجلاس
پاک فوج دفاع وطن کے ساتھ کسی بھی قدرتی آفت یا ہنگامی صورتحال میں بھی قوم کی مدد کے لیے ہر لمحہ تیار
مظفر آباد میں فلسلطین کے محکوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہر ہ
مظفرآباد، ڈی جی اینٹی کرپشن نے سرکاری رہائش گاہوں کا قبضہ چھڑانے کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی
محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام حفاظتی ٹیکہ جات کے حوالے سے واک اور سیمینار کا انعقاد
مظفر آباد ،فلسطین کے محکوم عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
نیلم،حفاظتی ٹیکہ جات کی مناسبت سے محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام آگاہی سیشن کاانعقاد
سپیکر کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کااجلاس
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے