آزادکشمیر،پاکستان آرمی میں بطور سولجر بھرتی کیلئے 27جون نی27جولائی تک رجسٹریشن ہوگی

جمعہ 24 جون 2022 20:09

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2022ء) پاکستان آرمی میں بطور سولجر بھرتی کیلئے 27جون 2022سی27جولائی2022تک (ہفتہ اور اتوار کے علاوہ) رجسٹریشن ہورہی ہے۔

(جاری ہے)

ضلع مظفرآباد، باغ، جہلم ویلی، اور نیلم کے خواہشمند امیدواراپنی رجسٹریشن آرمی سلیکشن سنٹر میں کروا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں