پیٹرول،ڈیزل،آٹا،گندم اور بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود عوام کو ریلیف نہ مل سکا،راجہ سجاد احمد خان ایڈووکیٹ
بدھ 22 مئی 2024 16:42
(جاری ہے)
انھوں نے مزید کہا کہ آٹا،گندم سمیت بیکری کی مصنوعات میں خام مال کی قیمتوں میں کمی کے باوجود تاجروں نے قیمتوں میں کمی نہیں کی بلکہ عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں روزمرہ اشیاء خوردونوش کے ریٹس/قیمتیں مقرر کی جائیں۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ماہ رمضان کی طرح روزانہ کی بنیادوں پر تمام بازاروں کے سرپرائز وزٹ کرے اور سخت چیکنگ کرے ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کو سخت ترین سزا دی جائے۔انھوں نے حکومت آزادکشمیر سے بھرپور مطالبہ کیا کہ ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کرے کہ وہ آزاد جموں وکشمیر بھر میں قائم پیٹرول پمپس کی چیکنگ کرے اکثر پیٹرول پمپس نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی مقدار کم کر دی ہے ان کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![مظفرآباد،پرنسپل ہائیر سیکنڈری سکول بنڈی محترمہ شہناز اختر مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو گئیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مظفرآباد،پرنسپل ہائیر سیکنڈری سکول بنڈی محترمہ شہناز اختر مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو گئیں
![اجالا انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آزادکشمیر کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کیلئے کوشاں ہے،ترجمان ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اجالا انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آزادکشمیر کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کیلئے کوشاں ہے،ترجمان ..
![مظفرآباد،بجٹ سیشن کے موقع پر متعصب حکمرانوں کی ترقیاتی ظالمانہ منصوبہ بندی کے خلاف باشعور عوام منظم ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مظفرآباد،بجٹ سیشن کے موقع پر متعصب حکمرانوں کی ترقیاتی ظالمانہ منصوبہ بندی کے خلاف باشعور عوام منظم ..
![غلام محمد صفی کو کل جماعتی حریت کانفرنس کا کنویئر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،فیض اللہ درانی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
غلام محمد صفی کو کل جماعتی حریت کانفرنس کا کنویئر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،فیض اللہ درانی
![منڈی میں آنے والے جانوروں کو کانگو وائرس سے بچانے کے لیے باقاعدہ سپرے ہو رہا ہے،محکمہ لائیو سٹاک](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
منڈی میں آنے والے جانوروں کو کانگو وائرس سے بچانے کے لیے باقاعدہ سپرے ہو رہا ہے،محکمہ لائیو سٹاک
![اسماء اکیڈمی کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں،سیکرٹری زراعت](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اسماء اکیڈمی کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں،سیکرٹری زراعت
![سردارعتیق احمد خان کی کشمیربنے گا پاکستان ریلی کے سلسلہ میں مشاورتی اجلاس میں شرکت](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سردارعتیق احمد خان کی کشمیربنے گا پاکستان ریلی کے سلسلہ میں مشاورتی اجلاس میں شرکت
![ذوالحجہ اور محرم الحرام کا اسلامی تاریخ میں منفرد مقام ہے ،عمیر خالد قریشی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ذوالحجہ اور محرم الحرام کا اسلامی تاریخ میں منفرد مقام ہے ،عمیر خالد قریشی
![عوامی ایکشن کمیٹی کے ذمہ داران کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہیں وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عوامی ایکشن کمیٹی کے ذمہ داران کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہیں وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ
![آزاد کشمیر،شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آزاد کشمیر،شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور
![احمد فرہاد صرف شاعری کرے ،صحافت نہ کرے ،چیف جسٹس مظفر آبادہائیکورٹ کے سماعت کے دوران ریمارکس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_00240_1718353515.jpg._1)
احمد فرہاد صرف شاعری کرے ،صحافت نہ کرے ،چیف جسٹس مظفر آبادہائیکورٹ کے سماعت کے دوران ریمارکس
![گرفتارشاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_0e8f1_1717228167.jpg._1)
گرفتارشاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سندھ حکومت کا ہر سال 5لاکھ گھروں کو سولر کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے اتحاد زیادہ دیر نہیں چلے گا، وفاقی وزیر
-
عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نواز
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نیشنل گرڈ کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
پیپلز پارٹی کے ن لیگ سے تحفظات صرف یہ ہیں تحریری معاہدے پر عمل کیا جائے ، یوسف رضا گیلانی
-
ملک کو ڈیفالٹ کے کنارے دھکیلنے والوں میں گھبراہٹ بڑھتی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب
-
خیبرپختونخواہ کے عوام سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے،اسد قیصر
-
قبائلی علاقے میں بڑھتی بدامنی نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے،مولانا فضل الرحمان
-
مہنگائی میں اضافہ، ملک بھر میں رواں سال اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا
-
خیرات سے سکول، یونیورسٹیز اور ہسپتال تو چل سکتے ہیں مگر ملک نہیں،محمد اورنگزیب
-
وعدے کے مطابق حکومتی اخراجات میں کمی لائی جائےگی،راناثناءاللہ