جسٹس چوہدری خالد رشید 23مئی تا 04جون سرکٹ راولاکوٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے

جمعرات 19 مئی 2022 21:12

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2022ء) جسٹس چوہدری خالد رشید 23مئی تا 04جون سرکٹ راولاکوٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔

(جاری ہے)

رجسٹرارآزادجموں وکشمیرعدالت العالیہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق جج آزادجموں وکشمیرعدالت العالیہ جسٹس چوہدری خالد رشید 23مئی 2022تا 04جون 2022 سرکٹ راولاکوٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں